🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5408
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ قَالَ: دَفَعَ إِلَيَّ جَعْفَرُ بْنُ عَيَّاشٍ الْكُوفِيُّ كِتَابَهُ، فَكَتَبْتُ مِنْهُ: حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَبْدِ الْغَفَّارِ، عَنْ زَكَرِيَّا بْنِ سِيَاهٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا يَزَالُ أَهْلُ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ بِخَيْرٍ مَا لَمْ يُبَالُوا مَا انْتَقَصَ مِنْ أَمْرِ دُنْيَاهُمْ فِي أَمْرِ دِينِهِمْ، فَإِذَا لَمْ يُبَالُوا مَا انْتَقَصَ مِنْ أَمْرِ دِينِهِمْ فِي صَلَاحِ دُنْيَاهُمْ، فَرُدَّتْ عَلَيْهِمْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ، وَقِيلَ لَهُمْ: لَسْتُمْ بِصَادِقِينَ.
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ عَائِشَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَمْرُو بْنُ عَبْدِ الْغَفَّارِ.
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کلمہ «لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ» کہنے والے اس وقت تک خیر میں رہیں گے جب تک وہ اپنے دین کی خاطر اپنی دنیا کے معاملات میں ہونے والی کمی کی پروا نہ کریں؛ پھر جب وہ اپنی دنیا کی درستی کے لیے دین میں ہونے والی کمی کی پروا نہ کریں گے تو ان پر «لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ» لوٹا دیا جائے گا اور ان سے کہا جائے گا: ”تم جھوٹے ہو۔““
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے اسی سند کے ساتھ ہی روایت کی جاتی ہے، اس میں عمرو بن عبدالغفار منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5408]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه عمرو بن عبد الغفار وهو متروك «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 7، ص 277» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدًّا، فيه عمرو بن عبد الغفار متروك


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5408 in Urdu