🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5416
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي خَيْثَمَةَ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُصَيْنِ الشَّامِيُّ قَالَ: نَا مُرَاجِمُ بْنُ الْعَوَّامِ قَالَ: ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ جَرِيرَ بْنَ عَبْدِ اللهِ دَخَلَ الْبَيْتَ، وَهُوَ مَمْلُوءٌ، فَلَمْ يَجِدْ مَجْلِسًا، فَرَمَى إِلَيْهِ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِإِزَارِهِ أَوْ بِرِدَائِهِ وَقَالَ: اجْلِسْ عَلَى هَذِهِ، فَأَخَذَهُ وَقَبَّلَهُ، وَضَمَّهُ إِلَيْهِ، وَقَالَ: أَكْرَمَكَ اللهُ يَا رَسُولَ اللهِ كَمَا أَكْرَمْتَنِي، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا أَتَاكُمْ كَرِيمُ قَوْمٍ فَأَكْرِمُوهُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو إِلَّا مُرَاجِمٌ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا جریر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ ایک گھر میں داخل ہوئے تو وہ لوگوں سے بھرا ہوا تھا اور انہیں بیٹھنے کی جگہ نہ ملی، چنانچہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی طرف اپنا تہبند یا چادر پھینکی اور فرمایا: ”اس پر بیٹھ جاؤ۔“ انہوں نے اسے لے لیا، اسے چوما اور اپنے سینے سے لگا لیا اور کہا: ”اے اللہ کے رسول! اللہ آپ کو ویسے ہی عزت دے جیسے آپ نے مجھے عزت بخشی ہے۔“ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تمہارے پاس کسی قوم کا معزز آدمی آئے تو اس کی عزت و تکریم کرو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو محمد بن عمرو سے مراجم کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور ان سے روایت کرنے میں محمد بن حسین منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5416]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه من لم أعرفهم «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 8، ص 16» »
«أخرجه البزار فى «مسنده» برقم: 8027»

الحكم على الحديث:
فيه من لم يُعرف


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5416 in Urdu