🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5501
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ: وَجَدْتُ فِي كِتَابِ أَبِي، بِخَطِّهِ: حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ كَثِيرٍ أَبُو الْعَنْبَسِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ يَسْمَعُ مِنِّي؟، فَنَشَرْتُ ثَوْبِي، فَلَمَّا فَرَغَ ضَمَمْتُهُ إِلَيَّ، فَوَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ مَا نَسِيتُ مِنْهُ حَدِيثًا.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي الْعَنْبَسِ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مجھ سے (حدیث) کون سنے گا؟“ تو میں نے اپنی چادر پھیلا دی، پھر جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم فارغ ہوئے تو میں نے اسے اپنے سینے سے لگا لیا۔ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ”اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! اس کے بعد میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنی ہوئی کوئی بھی حدیث نہیں بھلائی۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابوالعنبس سے محمد بن ابی شیبہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5501]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 118، 119، 2047، 2350، 3648، 7354، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2492، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 7153، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 3092، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 5836، 5835، 5837، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3834، 3835، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 262، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7396، 7395، 7397، 7820، 8525، 9648، والحميدي فى «مسنده» برقم: 1176، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 6219، 6229، 6248، والبزار فى «مسنده» برقم: 7689، 9558، 9693، 9885، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 1659، 1663، 1664، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 811»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5501 in Urdu