🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5629
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، قَالَ: ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي سَمِينَةَ، قَالَ: ثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ الْحَكَمِ بْنِ عَوَانَةَ، قَالَ: ثَنَا الْأَحْوَصُ بْنُ حَكِيمٍ، عَنْ أَبِي عَوْنٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا نَزَلَ عَلَيْهِ الْوَحْيُ صُدِعَ، فَيُغَلِّفُ رَأْسَهُ بِالْحِنَّاءِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ إِلَّا أَبُو عَوْنٍ، وَلَا عَنْ أَبِي عَوْنٍ إِلَّا الْأَحْوَصُ، وَلَا عَنِ الْأَحْوَصِ إِلَّا سُلَيْمَانُ بْنُ الْحَكَمِ بْنِ عَوَانَةَ، تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي سَمِينَةَ.
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر جب وحی نازل ہوتی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو سر درد ہو جاتا، چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے سر پر مہندی کا لیپ کر لیتے۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سعید بن مسیب رحمہ اللہ سے صرف ابو عون نے روایت کی ہے، اور ابو عون سے صرف احوص نے، اور احوص سے صرف سلیمان بن حکم بن عوانہ نے روایت کی ہے، اس میں محمد بن ابی سمینہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5629]
تخریج الحدیث: «أخرجه البزار فى «مسنده» برقم: 7852»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5629 in Urdu