🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5630
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، قَالَ: ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يَحْيَى بْنِ الرَّبِيعِ بْنِ أَبِي رَاشِدٍ، قَالَ: ثَنَا عَمْرُو بْنُ عَطِيَّةَ الْعَوْفِيُّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّهُ: سَمِعَ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: الْغَادِرُ يُنْصَبُ لَهُ لِوَاءٌ، فَيُقَالُ: هَذَا كَانَ عَلَى كَذَا وَكَذَا، وَفَعَلَ فِيهِ كَذَا وَكَذَا.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَطِيَّةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ إِلَّا عَمْرُو بْنُ عَطِيَّةَ، تَفَرَّدَ بِهِ عَبْدُ اللهِ بْنُ يَحْيَى، وَرَوَاهُ النَّاسُ عَنْ عَطِيَّةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ.
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”عہد شکن کے لیے (قیامت کے دن) ایک جھنڈا گاڑا جائے گا، پھر کہا جائے گا: یہ فلاں فلاں معاملے میں (عہد شکن) تھا اور اس نے اس میں یہ یہ کیا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث عطیہ کے واسطے سے سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے صرف عمرو بن عطیہ نے روایت کی ہے، اس میں عبداللہ بن یحییٰ منفرد ہیں، جبکہ لوگوں نے اسے عطیہ کے واسطے سے سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5630]


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5630 in Urdu