🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5745
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، قَالَ: نَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْعُقَيْلِيُّ، قَالَ: ثَنَا عَبْدُ الْعَظِيمِ بْنُ حَبِيبٍ، قَالَ: نَا مُوسَى بْنُ عُبَيْدَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ كَعْبٍ الْقُرَظِيِّ، عَنْ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ لَمْ يَكُنْ لَهُ مِنْكُمْ فَرَطٌ لَمْ يَدْخُلِ الْجَنَّةَ إِلَّا تَصْرِيدًا، فَقَالَ رَجُلٌ: يَا رَسُولَ اللهِ، مَا لِكُلِّنَا فَرَطٌ، قَالَ: أَوَلَيْسَ مِنْ فَرَطِ أَحَدِكُمْ أَنْ يَفْقِدَ أَخَاهُ الْمُسْلِمَ؟.
سیدنا سہل بن حنیف رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے جس کا کوئی فرط (آگے جانے والا بچہ) نہ ہو، وہ جنت میں بس تھوڑا سا ہی داخل ہو سکے گا۔“ تو ایک آدمی نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! ہم میں سے ہر ایک کا تو فرط نہیں ہوتا۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا تم میں سے کسی کا اپنے مسلمان بھائی کو کھو دینا (اس کے لیے) فرط کی حیثیت نہیں رکھتا؟“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5745]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه موسى بن عبيدة وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 3، ص 11» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف موسى بن عبيدة


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5745 in Urdu