🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5746
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، قَالَ: نَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْعُقَيْلِيُّ، قَالَ: نَا عَبْدُ الْعَظِيمِ بْنُ حَبِيبٍ، قَالَ: نَا مُوسَى بْنُ عُبَيْدَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ كَعْبٍ الْقُرَظِيِّ، عَنْ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: تَزَوَّجُوا، فَإِنِّي مُكَاثِرٌ بِكُمُ الْأُمَمَ، وَإِنَّ السِّقْطَ لِيُرَى مُحْبَنْطِئًا بِبَابِ الْجَنَّةِ، فَيُقَالُ لَهُ: ادْخُلْ، فَيَقُولُ: حَتَّى يَدْخُلَ أَبَوَايَ.
لَا يُرْوَى هَذَانِ الْحَدِيثَانِ عَنْ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِمَا عَبْدُ الْعَظِيمِ بْنُ حَبِيبٍ.
سیدنا سہل بن حنیف رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”شادی کرو، کیونکہ میں تمہاری کثرت کی بنا پر (قیامت کے دن) دوسری امتوں پر فخر کروں گا۔ اور بلاشبہ ناتمام گرا ہوا بچہ جنت کے دروازے پر غصے اور ناراضی کے ساتھ اڑا کھڑا دکھائی دے گا، اس سے کہا جائے گا: ”جنت میں داخل ہو جا“، تو وہ کہے گا: ”(نہیں) یہاں تک کہ میرے ماں باپ داخل ہو جائیں۔““
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ دونوں حدیثیں سہل بن حنیف رضی اللہ عنہ سے اسی سند کے ساتھ ہی مروی ہیں، ان دونوں میں عبدالعظیم بن حبیب منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5746]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه موسى بن عبيدة وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 3، ص 11» »
«قال الهيثمي: وفيه موسى بن عبيدة وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 4، ص 253» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف موسى بن عبيدة


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5746 in Urdu