🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5775
وَبِإِسْنَادِهِ قَالَ: تَهَادَوْا تَزْدَادُوا حُبًّا
لَمْ يَرْوِ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ الْعَيْزَارِ إِلَّا الْمُثَنَّى أَبُو حَاتِمٍ، وَلَا رَوَاهُمَا عَنِ الْمُثَنَّى إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي دَاوُدَ، وَرَيْحَانُ بْنُ سَعِيدٍ.
اسی سند سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایک دوسرے کو تحفے دیا کرو، اس سے تمہاری باہمی محبت بڑھے گی۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ان دونوں حدیثوں کو عبید اللہ بن عیزار سے مثنیٰ ابو حاتم کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور مثنیٰ سے ان دونوں کو محمد بن ابی داود اور ریحان بن سعید کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5775]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه المثنى أبو حاتم ولم أجد من ترجمه وكذلك عبيد الله بن العيزار «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 4، ص 146» »
«قال ابن القيسراني: إسناده غريب ومتنه منكر جدا وفيه محمد بن سليمان لا أعرفه «البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير، ج 7، ص 118» »
«أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 5941، 7240»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف، فيه المثنى أبو حاتم وعبيد الله بن العيزار لم يُعرفا


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5775 in Urdu