🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6206
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ كُسَا الْوَاسِطِيُّ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ النَّشَائِيُّ، قَالَ: نَا أَبُو مَرْوَانَ الْغَسَّانِيُّ، عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ أَبِي أُوَيْسٍ، قَالَ: كُنْتُ تَاجِرًا بِالْمَدِينَةِ، قُلْتُ: أَقْدُمُ، فَإِذَا قَدِمْتُ الْمَدِينَةَ لَقِيَنِي أَبُو هُرَيْرَةَ فَسَأَلَنِي عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ، وَإِذَا قَدِمْتُ الْبَصْرَةَ سَأَلَنِي سَمُرَةُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ. فَقَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ: كُنَّا سَبْعَةً فِي بَيْتٍ، فَدَخَلَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: آخِرُكُمْ مَوْتًا فِي النَّارِ، فَلَمْ يَبْقَ إِلَّا أَنَا وَسَمُرَةَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ إِلَّا أَبُو مَرْوَانَ يَحْيَى بْنُ أَبِي زَكَرِيَّا الْغَسَّانِيُّ، تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ I ".
ابو اویس رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: ”میں مدینہ میں تاجر تھا، (آنا جانا رہتا تھا)، جب میں مدینہ آتا تو سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ مجھ سے ملتے اور سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ کے بارے میں پوچھتے، اور جب میں بصرہ آتا تو سیدنا سمرہ رضی اللہ عنہ مجھ سے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں دریافت کرتے۔“ (اسی دوران) سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”ہم سات آدمی ایک گھر میں تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے اور فرمایا: ”تم میں سے جو سب سے آخر میں فوت ہوگا وہ آگ میں ہوگا۔“ پھر (ہم میں سے) میرے اور سمرہ کے سوا کوئی باقی نہ رہا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو یونس بن عبید سے ابو مروان یحییٰ بن ابی زکریا غسانی کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور محمد بن حرب اس کی روایت میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6206]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه علي بن زيد بن جدعان وقد وثق وفيه ضعف وبقية رجاله رجال الصحيح «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 8، ص 290» »
«أخرجه الطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 5776»

الحكم على الحديث:
فيه علي بن زيد بن جدعان وفيه ضعف، وبقية رجاله رجال الصحيح


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6206 in Urdu