🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6210
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الصَّائِغُ الْمَكِّيُّ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ التِّنِّيسِيُّ، قَالَ: نَا الْأَوْزَاعِيُّ، عَنْ حَسَّانَ بْنِ عَطِيَّةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، قَالَ: أَتَانَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي مَنْزِلِهِ فَرَأَى رَجُلًا شَعِثًا، فَقَالَ: أَمَا كَانَ هَذَا يَجِدُ مَا يَغْسِلُ ثَوْبَهُ، وَيَلُمُّ شَعَثَهُ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ إِلَّا حَسَّانُ بْنُ عَطِيَّةَ، تَفَرَّدَ بِهِ الْأَوْزَاعِيُّ I ".
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے گھر تشریف لائے تو ایک شخص کو پراگندہ حال دیکھا، چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا اس شخص کو کوئی ایسی چیز میسر نہیں تھی جس سے یہ اپنا کپڑا دھو لیتا اور اپنے پراگندہ بالوں کو سنوار لیتا؟“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو محمد بن منکدر سے حسان بن عطیہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور ان سے روایت کرنے میں اوزاعی منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6210]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5483، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 7473، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 5251 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 9261، وأبو داود فى «سننه» برقم: 4062، وأحمد فى «مسنده» برقم: 15079، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2026، والطبراني فى «الصغير» برقم: 1079، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 8290»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6210 in Urdu