🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6349
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الصَّائِغُ، ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ أَبِي بَكْرٍ، قَالَتْ: أَشْهَدُ لَسَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: يَخْرُجُ مِنْ ثَقِيفَ كَذَّابٌ وَمُبِيرٌ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ إِلَّا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ عُرْوَةَ، تَفَرَّدَ بِهِ إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ I ".
سیدہ اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، وہ فرماتی ہیں: ”میں گواہی دیتی ہوں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: «يَخْرُجُ مِنْ ثَقِيفَ كَذَّابٌ وَمُبِيرٌ» ”قبیلہ ثقیف سے ایک کذاب (بہت بڑا جھوٹا) اور ایک مبیر (تباہ کن ظالم) نکلے گا۔““
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ہشام بن عروہ رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف عبداللہ بن محمد بن یحییٰ بن عروہ رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور ان سے روایت کرنے میں ابراہیم بن منذر رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6349]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 2545، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 6400، 8697، 8698، وأحمد فى «مسنده» برقم: 27609، 27616، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1746، والحميدي فى «مسنده» برقم: 328، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 1890، والطبراني فى «الكبير» برقم: 14814، 14815، 14816، 14817، 201، 214، 259، 271، 272، 276، 275، 273، 274، 283، (24/106) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 4478»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6349 in Urdu