🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6350
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الصَّائِغُ، ثَنَا خَالِدُ بْنُ يَزِيدَ الْعُمَرِيُّ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ مُسْلِمِ بْنِ بَانَكَ، أَنَّهُ سَمِعَ عَمْرَةَ تُحَدِّثُ عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: كَانَ إِسَافٌ وَنَائِلَةُ رَجُلًا وَامْرَأَةً، فَمَسَخَهُمَا اللهُ حَجَرَيْنِ، فَكَانَا بِمَكَّةَ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَمْرَةَ إِلَّا سَعِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، تَفَرَّدَ بِهِ خَالِدُ بْنُ يَزِيدَ الْعُمَرِيُّ I ".
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اساف اور نائلہ ایک مرد اور ایک عورت تھے، پھر اللہ تعالیٰ نے ان کو مسخ کر کے دو پتھر بنا دیا، چنانچہ وہ مکہ میں (موجود) تھے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عمرہ رحمہ اللہ سے سعید بن مسلم رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا، اور خالد بن یزید العمری رحمہ اللہ اسے نقل کرنے میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6350]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه خالد بن يزيد العمري وهو كذاب «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 3، ص 296» »
«أخرجه البزار فى «مسنده» برقم: 294 / 269»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدًّا، فيه خالد بن يزيد العمري كذاب


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6350 in Urdu