🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6351
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الصَّائِغُ، ثَنَا خَالِدُ بْنُ يَزِيدَ الْعُمَرِيُّ، ثَنَا أَبُو الْغُصْنِ ثَابِتُ بْنُ قَيْسٍ، أَنَّهُ سَمِعَ مُحَمَّدَ بْنَ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ، يَقُولُ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ، وَجِئْتُ أَعُودُهُ فِي مَرَضِهِ الَّذِي تُوُفِّيَ فِيهِ، يَقُولُ: إِذَا مُتُّ فَلَا تُقَمِّصُونِي، فَإِنِّي رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يُقَمَّصْ وَلَمْ يُعَمَّمْ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ إِلَّا أَبُو الْغُصْنِ، تَفَرَّدَ بِهِ خَالِدُ بْنُ يَزِيدَ I ".
محمد بن عمرو بن حزم رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: ”میں سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی عیادت کے لیے حاضر ہوا جب وہ اس مرض میں مبتلا تھے جس میں ان کا انتقال ہوا، تو میں نے انہیں فرماتے ہوئے سنا: ”جب میری وفات ہو جائے تو مجھے قمیص نہ پہنانا، کیونکہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو (کفن میں) نہ قمیص پہنائی گئی تھی اور نہ ہی عمامہ پہنایا گیا تھا۔““
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو محمد بن عمرو بن حزم رحمہ اللہ سے صرف ابو الغصن رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور اسے نقل کرنے میں خالد بن یزید رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6351]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه خالد بن يزيد العمري وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 3، ص 24» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف خالد بن يزيد العمري


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6351 in Urdu