🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6525
وَبِهِ: نَا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ، أَنَّ قَتَادَةَ بْنَ دِعَامَةَ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ، أَنَّ رَجُلًا جَاءَ إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَدْ تَوَضَّأَ، وَقَدْ تَرَكَ عَلَى قَدَمَيْهِ مِثْلَ مَوْضِعِ الظُّفْرِ، فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: ارْجِعْ، فَأَحْسِنِ وُضُوءَكَ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ قَتَادَةَ إِلَّا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ، تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُ وَهْبٍ I ".
قتادہ بن دعامہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے مجھے حدیث بیان کی کہ ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور اس نے وضو کر رکھا تھا، جبکہ اس نے اپنے قدموں پر ایک ناخن کے برابر جگہ (خشک) چھوڑ دی تھی، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے فرمایا: ”واپس جاؤ اور اپنا وضو اچھی طرح (مکمل) کرو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو قتادہ رحمہ اللہ سے صرف جریر بن حازم نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں ابن وہب منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6525]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 164، (1/278) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 2415، 2417، وأبو داود فى «سننه» برقم: 173، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 665، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 328، 393، والدارقطني فى «سننه» برقم: 381، وأحمد فى «مسنده» برقم: 12682، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2944»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6525 in Urdu