🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6788
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ هَارُونَ، نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مَرْوَانَ، نَا أَبِي، نَا سُلَيْمَانُ بْنُ مُوسَى الْكُوفِيُّ، عَنْ فُضَيْلِ بْنِ غَزْوَانَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَا مَنَعَ قَوْمٌ الزَّكَاةَ إِلَّا ابْتَلَاهُمُ اللهُ بِالسِّنِينَ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ فُضَيْلِ بْنِ غَزْوَانَ إِلَّا سُلَيْمَانُ بْنُ مُوسَى، تَفَرَّدَ بِهِ: مَرْوَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ I ".
سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جس کسی قوم نے بھی زکوٰۃ کی ادائیگی بند کی، اللہ تعالیٰ نے انہیں قحط سالی میں مبتلا کر دیا۔“
”فضیل بن غزوان رحمہ اللہ سے یہ حدیث صرف سلیمان بن موسیٰ رحمہ اللہ نے روایت کی ہے، اور اسے بیان کرنے میں مروان بن محمد رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6788]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 4577»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6788 in Urdu