🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7123
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نُوحِ بْنِ حَرْبٍ، ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُعَلَّى الْأَدَمِيُّ، ثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ صُبَيْحٍ الْكُوفِيُّ، ثَنَا أَبُو أُوَيْسٍ، عَنْ ثَوْرِ بْنِ يَزِيدَ، وَمُوسَى بْنِ مَيْسَرَةَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: سُئِلَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْمُسْتَحَاضَةِ، فَقَالَ: تِلْكَ رَكْضَةٌ مِنَ الشَّيْطَانِ فِي رَحِمِهَا.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ ثَوْرٍ، وَمُوسَى بْنِ مَيْسَرَةَ إِلَّا أَبُو أُوَيْسٍ، تَفَرَّدَ بِهِ: إِسْمَاعِيلُ بْنُ صُبَيْحٍ I ".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس عورت کے بارے میں دریافت کیا گیا جسے استحاضہ (خون کا غیر فطری طور پر جاری رہنا) کا عارضہ لاحق ہو، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ اس کے رحم میں شیطان کی طرف سے لگائی گئی ایک ٹھوکر ہے۔“
ثور اور موسیٰ بن میسرہ سے اس حدیث کو صرف ابواویس رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور اس کی روایت میں اسماعیل بن صبیح رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7123]
تخریج الحدیث: «أخرجه الضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 315، والطبراني فى «الكبير» برقم: 11557»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7123 in Urdu