🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7124
وَبِهِ: نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ صُبَيْحٍ، نَا مُبَارَكُ بْنُ حَسَّانَ، حَدَّثَنِي نَافِعٌ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: ابْنَ آدَمَ، ثِنْتَانِ لَيْسَ لَكَ وَاحِدَةٌ مِنْهُمَا، جَعَلْتُ لَكَ نَصِيبًا فِي مَالِكَ إِذَا أَخَذْتُ بِكَظَمِكَ لِأُطَهِّرَكَ بِهِ وَأُزَكِّيَكَ، وَصَلَاةُ عِبَادِي عَلَيْكَ بَعْدَ انْقِضَاءِ أَجَلِكَ I ".
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ نَافِعٍ إِلَّا مُبَارَكُ بْنُ حَسَّانَ، تَفَرَّدَ بِهِ: إِسْمَاعِيلُ بْنُ صُبَيْحٍ I ".
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے ابن آدم! دو چیزیں ایسی ہیں جن میں سے ایک پر بھی تیرا حق نہ تھا؛ میں نے تیرے لیے تیرے مال میں اس وقت (وصیت کا) ایک حصہ رکھا جب میں نے تیری سانس (گلے میں) اٹکا دی تاکہ میں اس کے ذریعے تجھے پاک اور صاف ستھرا کر دوں، اور (دوسری چیز) تیری مدتِ حیات ختم ہونے کے بعد میرے بندوں کا تیرے لیے دعا کرنا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو نافع رحمہ اللہ سے مبارک بن حسان رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس کی روایت میں اسماعیل بن صبیح رحمہ اللہ اکیلے ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7124]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن ماجه فى «سننه» برقم: 2710، والدارقطني فى «سننه» برقم: 4287، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 771»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7124 in Urdu