🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 720
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ قَالَ: نَا أَبُو هَمَّامٍ الْوَلِيدُ بْنُ شُجَاعِ بْنِ الْوَلِيدِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ: نَا زِيَادُ بْنُ خَيْثَمَةَ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ.
عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: إِنِّي فَرَطٌ لَكُمْ عَلَى الْحَوْضِ، وَإِنَّ بُعْدَ مَا بَيْنَ طَرَفَيْهِ كَمَا بَيْنَ صَنْعَاءَ وَأَيْلَةَ، وَإِنَّ الْأَبَارِيقَ فِيهِ بِعَدَدِ النُّجُومِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ زِيَادِ بْنِ خَيْثَمَةَ إِلَّا شُجَاعُ بْنُ الْوَلِيدِ.
سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک میں حوض پر تمہارا پیش رو ہوں گا، اور یقیناً اس کے دونوں کناروں کے درمیان کی مسافت اتنی ہے جتنی صنعاء اور اَیْلَہ کے درمیان ہے، اور بے شک وہاں (پانی پینے کے) کوزے ستاروں کی تعداد کے برابر ہیں۔“
اس حدیث کو زیاد بن خیثمہ رحمہ اللہ سے صرف شجاع بن ولید رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 720]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 7222، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1821، 1822، 1820، 2305، 2919، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6663، 6661، 6662، 6687، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 6649، 8668، وأبو داود فى «سننه» برقم: 4279، 4280، (4/173) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2223 (م)، 2223، وأحمد فى «مسنده» برقم: 21137، 21146، 21149، 21154، 21163، 21166، 21170، 21179، 21180، 21182، 21183، 21189، 21191، 21194، 21213، 21215، 21232، 21233، 21225، 21254، 21271، 21279، 21288، 21289، 21309، 21310، 21305، 21306، 21307، 21322، 21324، 21320، 21334، 21329، 21349، 21345، 21372، 21381، 21398، 21405، 21418، 21435، 21424، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 804، 819، 1374، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 7443، 7444، 7463، 7461، 7466، 7467، 7478، والبزار فى «مسنده» برقم: 4247، 4248، 4254، 4279، 4280، 4281، 4284، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 32314، والطبراني فى «الكبير» برقم: 1793، 1791، 1792، 1795، 1794، 1798، 1796، 1797، 1799، 1800، 1804، 1803، 1801، 1802، 1805، 1806، 1809، 1807، 1808، 1841، 1850، 1851، 1849، 1852، 1875، 1876، 1878، 1883، 1896، 1902، 1915، 1923، 1936، 1964، 1975، 2002، 2007، 2020، 2044، 2060، 2061، 2059، 2062، 2063، 2067، 2068، 2069، 2071، 2070، 2073، 308، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1430، 2922، 3938، 6034، 6382»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 720 in Urdu