🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 721
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ قَالَ: نَا عَامِرُ بْنُ سَيَّارٍ قَالَ: نَا عَبْدُ الْكَرِيمِ الْخَزَّازُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ الْهَمْدَانِيِّ، عَنِ الْحَارِثِ وَعَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ.
عَنْ عَلِيٍّ قَالَ: كُلُّ دُعَاءٍ مَحْجُوبٌ حَتَّى يُصَلَّى عَلَى مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ إِلَّا عَبْدُ الْكَرِيمِ الْخَزَّازُ.
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”ہر دعا (قبولیت سے) حجاب میں رہتی ہے یہاں تک کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور آلِ محمد پر درود بھیجا جائے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابو اسحاق رحمہ اللہ سے صرف عبد الکریم الخزاز رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 721]
تخریج الحدیث: «قال الذهبى: من مناكيرههذا الحديث «لسان الميزان، ج 5، ص 245» »
«قال الهيثمي: ورجاله ثقات «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 160» »

الحكم على الحديث:
منكر


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 721 in Urdu