🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7340
وَبِهِ: حَدَّثَنَا حُسَيْنٌ الْأَشْقَرُ، نَا شَرِيكٌ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُهَاجِرٍ، عَنْ عَطِيَّةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ أَهْلَ الدَّرَجَاتِ الْعُلَى لَيَرَوْنَ مَنْ هُوَ أَسْفَلَ مِنْهُمْ كَمَا تَرَوْنَ الْكَوْكَبَ الدُّرِّيَّ فِي أُفُقِ السَّمَاءِ، وَإِنَّ أَبَا بَكْرٍ وَعُمَرَ مِنْهُمْ وَأَنْعَمَا I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُهَاجِرٍ إِلَّا شَرِيكٌ، تَفَرَّدَ بِهِ: حُسَيْنٌ الْأَشْقَرُ I ".
سیدنا ابوسعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک بلند درجات والے لوگ اپنے سے نیچے والوں کو ایسے دیکھیں گے جیسے تم آسمان کے افق پر چمکتا ہوا روشن ستارہ دیکھتے ہو، اور یقیناً سیدنا ابوبکر اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہما انھی میں سے ہیں، بلکہ (اس سے بھی) بڑھ کر ہیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابراہیم بن مہاجر رحمہ اللہ سے صرف شریک رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور ان سے روایت کرنے میں حسین اشقر رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7340]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 3256، 6555، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2830، 2831، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 7393، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3658، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2873، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 96، وأحمد فى «مسنده» برقم: 11376، 11383، 11643، 11766، 11869، 12062، 12120، 23341، (10/5418) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والحميدي فى «مسنده» برقم: 772، 773، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 1130، 1178، 1278، 1299، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 887، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 32588، والطبراني فى «الصغير» برقم: 353، 570، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2951، 3427، 5487، 9488»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7340 in Urdu