🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7341
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ، نَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ الْمَرْوَزِيُّ، نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ قَيْسٍ الضَّبِّيُّ، نَا هِلَالُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: ذَاكِرُ اللهِ فِي رَمَضَانَ مَغْفُورٌ لَهُ، وَسَائِلُ اللهِ فِيهِ لَا يَخِيبُ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ إِلَّا عَلِيُّ بْنُ زَيْدٍ، وَلَا عَنْ عَلِيٍّ إِلَّا هِلَالُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ قَيْسٍ I ".
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”رمضان میں اللہ کا ذکر کرنے والا بخشا ہوا ہے، اور اس میں اللہ سے مانگنے والا ناامید نہیں رہتا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”سعید بن مسیب رحمہ اللہ سے اس حدیث کو علی بن زید رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا، اور علی رحمہ اللہ سے ہلال بن عبد الرحمن رحمہ اللہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، جبکہ اسے بیان کرنے میں عبد الرحمن بن قیس رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7341]
تخریج الحدیث: «قال ابن عدي: أبو معاوية هذا عامة ما يرويه لا يتابعه الثقات عليه «الكامل في الضعفاء، ج 5، ص 474» »
«قال العقيلي: منكر الحديث يعني هلال بن عبد الرحمن «عمدة القاري شرح صحيح البخاري، ج 10، ص 269» »
«أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 6170»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف هلال بن عبد الرحمن


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7341 in Urdu