🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7378
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ، ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ شَوْذَبٍ الْوَاسِطِيُّ، ثَنَا أَبُو الْمُسَيِّبِ سَلْمُ بْنُ سَلَّامٍ، ثَنَا لَيْثُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ أُسَامَةَ بْنِ الْهَادِ، عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ خَالِدٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: فَضْلُ مَا بَيْنَ لَذَّةِ الْمَرْأَةِ وَلَذَّةِ الرَّجُلِ كَأَثَرِ الْمِخْيَطِ فِي الطِّينِ، إِلَّا أَنَّ اللهَ يَسْتُرُهُنَّ بِالْحَيَاءِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ لَيْثِ بْنِ سَعْدٍ إِلَّا أَبُو الْمُسَيِّبِ I ".
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”عورت کی لذت اور مرد کی لذت کے درمیان (کثرت و شدت کا) فرق مٹی میں سوئی کے نشان جتنا ہے، مگر یہ کہ اللہ تعالیٰ نے ان (خواتین) کو حیا کے ذریعے ڈھانپ دیا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو لیث بن سعد رحمہ اللہ سے صرف ابوالمسیب رحمہ اللہ ہی نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7378]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه أحمد بن علي بن شوذب ولم أجد من ترجمه وبقية رجاله ثقات «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 4، ص 293» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لجهالة أحمد بن علي بن شوذب


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7378 in Urdu