🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7379
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ، نَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ شَوْذَبٍ، نَا يَعْقُوبُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزُّهْرِيُّ، ثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَوْلَا أَنَّ قَوْمَكِ حَدِيثُ عَهْدٍ بِكُفْرٍ لَهَدَمْتُ الْكَعْبَةَ، ثُمَّ أَعَدْتُهَا عَلَى أَسَاسِ إِبْرَاهِيمَ، وَأَدْخَلْتُ فِي الْبَيْتِ مِنَ الْحِجْرِ أَذْرُعًا، وَجَعَلْتُ لَهَا بَابَيْنِ، وَأَلْصَقْتُهُمَا بِالْأَرْضِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ إِلَّا ابْنُهُ، تَفَرَّدَ بِهِ: يَعْقُوبُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزُّهْرِيُّ I ".
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے (ان سے) ارشاد فرمایا: ”اگر تمہاری قوم کا زمانہ کفر کے ساتھ قریب نہ ہوتا (یعنی وہ نئے نئے مسلمان نہ ہوئے ہوتے) تو میں کعبہ کو منہدم کر دیتا، پھر اسے سیدنا ابراہیم علیہ السلام کی بنیادوں پر دوبارہ تعمیر کرتا، اور بیت اللہ میں حجر (حطیم) میں سے چند ہاتھ شامل کر دیتا، اور اس کے دو دروازے بنا دیتا اور ان دونوں کو زمین سے ملا دیتا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو زید بن اسلم رحمہ اللہ سے ان کے بیٹے کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا، اور یعقوب بن محمد زہری رحمہ اللہ اسے روایت کرنے میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7379]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 126، 1583، 1584، 1585، 1586، 3368، 4484، 7243، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1333، ومالك فى «الموطأ» برقم: 1336 / 378، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 2726، 2742، 3018، 3019، 3020، 3021، 3022، (4/390) [دون رقم في الترقيم المختار] ، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3815، 3816، 3817، 3818، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 1770، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 2901 / 2، 2902 / 3، 2900 / 1، 2903 / 4، 2912 / 1، 2910 / 1، 2911 / 2، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 3871، 3869، 3870، 3872، 3881، 3879، 3880، 5872، 5873، 10932، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1875، 2028، والترمذي فى «جامعه» برقم: 875، 876، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1910، 1911، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2955، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 9335، 9406، 9407، 9411، 9408، 9409، 9410، 9412، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24935، 25255، 25348، 25466، 25688، 26077، 26075، 26100، 26103، 26669، 26741، 26792، 26897، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1479، 1496، 1666، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 4363، 4615، 4628، 4627، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 8941، 9106، 9157، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 8621، 14308، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 2300، 3856، 3855، 3857، 3858، 3859، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2324، 3260، 5180، 6251، 8763، 9386»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7379 in Urdu