🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7753
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، نَا إِسْحَاقُ بْنُ الضَّيْفِ، نَا مَنْصُورُ بْنُ أَبِي نُوَيْرَةَ، ثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي حُمَيْدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِيَّاكُمْ وَالطَّمَعَ، فَإِنَّهُ هُوَ الْفَقْرُ الْحَاضِرُ، وَإِيَّاكُمْ وَمَا يُعْتَذَرُ مِنْهُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي حُمَيْدٍ، وَلَا عَنْ مُحَمَّدٍ إِلَّا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، تَفَرَّدَ بِهِ: مَنْصُورُ بْنُ أَبِي نُوَيْرَةَ I ".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لالچ سے بچو، کیونکہ یہی نقد (موجودہ) فقر و محتاجی ہے، اور ہر ایسے کام سے بچو جس پر بعد میں عذر پیش کرنا پڑے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو محمد بن منکدر رحمہ اللہ سے محمد بن ابی حمید کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور ان (محمد بن ابی حمید) سے ابوبکر بن عیاش رحمہ اللہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں منصور بن ابی نویرہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7753]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه محمد بن أبي حميد وهو مجمع على ضعفه «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 248» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف محمد بن أبي حميد


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7753 in Urdu