🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7754
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ الضَّيْفِ، نَا مَنْصُورُ بْنُ أَبِي نُوَيْرَةَ، نَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُبَيْدَةَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَا اخْتَلَفَتْ أُمَّةٌ بَعْدَ نَبِيِّهَا إِلَّا ظَهَرَ أَهْلُ بَاطِلِهَا عَلَى أَهْلِ حَقِّهَا.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ دِينَارٍ إِلَّا مُوسَى بْنُ عُبَيْدَةَ، وَلَا عَنْ مُوسَى إِلَّا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، تَفَرَّدَ بِهِ: مَنْصُورُ بْنُ أَبِي نُوَيْرَةَ I ".
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب بھی کوئی امت اپنے نبی کے بعد اختلاف میں پڑی تو اس کے اہلِ باطل اہلِ حق پر غالب آ گئے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عبداللہ بن دینار رحمہ اللہ سے موسیٰ بن عبیدہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور موسیٰ سے ابوبکر بن عیاش رحمہ اللہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں منصور بن ابی نویرہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7754]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه موسى بن عبيدة وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 1، ص 157» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف موسى بن عبيدة


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7754 in Urdu