🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7984
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ، نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُوسَى السُّدِّيُّ، نَا شَرِيكٌ، عَنْ عَيَّاشِ بْنِ الْمَعَافِرِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ شَدَّادٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: لَمَّا نَزَلَ تَحْرِيمُ الْخَمْرِ، قَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ أَنَبِيعُ؟ قَالَ: إِنَّ الَّذِي حَرَّمَ شُرْبَهَا حَرَّمَ ثَمَنَهَا، أَهْرِيقُوهَا
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَيَّاشٍ الْمَعَافِرِيِّ إِلَّا شَرِيكٌ.
كذا في طبعة دار الحرمين، ولعل الصواب: (العامري)
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ”جب شراب کی حرمت نازل ہوئی تو صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! کیا ہم اسے بیچ دیں؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس ذات نے اس کا پینا حرام کیا ہے اسی نے اس کی قیمت بھی حرام کی ہے، لہٰذا اسے بہا دو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عیاش معافری رحمہ اللہ سے شریک رحمہ اللہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“
دار الحرمین کے نسخے میں اسی طرح ہے، اور غالباً درست لفظ (العامري) ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7984]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 1578، 1579، ومالك فى «الموطأ» برقم: 3132 / 647، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4942، 4944، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 4678 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 6215، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2148، 2613، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 821، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 11156، 11157، وأحمد فى «مسنده» برقم: 2069، 2225، 3026، 3438، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2468، 2590، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 3344، 3345، والطبراني فى «الكبير» برقم: 10842»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7984 in Urdu