🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8054
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ عِمْرَانَ بْنِ أَبِي لَيْلَى، حَدَّثَتْنِي عَمَّتِي حَمَّادَةُ بِنْتُ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَمَّتِهَا آمِنَةَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ جَدَّتِهَا أُمِّ لَيْلَى، قَالَتْ: بَايَعْنَا رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَكَانَ فِيمَا أَخَذَ عَلَيْنَا: أَنْ نَخْتَضِبَ الْغَمْسَ، وَنَمْتَشِطَ بِالْعَسَلِ، وَلَا نُقْحِلَ أَيْدِيَنَا مِنْ خِضَابٍ.
سیدہ ام لیلیٰ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: ”ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کی، تو جن باتوں کا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم سے عہد لیا ان میں یہ بھی تھا کہ ہم (ہاتھوں کو) ڈبو کر پوری طرح مہندی کا خضاب لگائیں، شہد سے کنگھی کریں، اور خضاب (مہندی) سے اپنے ہاتھوں کو خالی اور سوکھا نہ چھوڑیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8054]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 334»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8054 in Urdu