🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8055
وَبِهِ: قَالَتْ: I " أَمَرَنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا كَانَتْ إِحْدَانَا تَقْدِرُ أَنْ تَتَّخِذَ فِي يَدَيْهَا مَسَكَتَيْنِ مِنْ فِضَّةٍ، فَإِنْ لَمْ تَكُنْ تَقْدِرُ عَقَدَتْ يَدَيْهَا وَلَوْ بِسَيْرٍ I "، وَقَالَ: لَا تَشَبَّهْنَ بِالرِّجَالِ
لَا يُرْوَى هَذَانِ الْحَدِيثَانِ عَنْ أُمِّ لَيْلَى إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِمَا: مُحَمَّدُ بْنُ عِمْرَانَ I ".
سیدہ ام لیلیٰ رضی اللہ عنہا ہی سے روایت ہے کہ انہوں نے بیان کیا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں حکم دیا کہ اگر ہم میں سے کوئی اپنے ہاتھوں میں چاندی کے دو کنگن پہننے کی استطاعت رکھتی ہو تو پہنے، اور اگر استطاعت نہ ہو تو اپنے ہاتھوں میں کوئی چیز باندھ لے، چاہے چمڑے کی ایک پٹی ہی کیوں نہ ہو۔“ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مردوں سے مشابہت اختیار نہ کرو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ دونوں حدیثیں ام لیلیٰ رضی اللہ عنہا سے صرف اسی سند سے مروی ہیں، ان دونوں میں محمد بن عمران منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8055]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: في إسناده من لم أعرفه «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 5، ص 171» »
«أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 336»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف، فيه من لم يُعرف


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8055 in Urdu