🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8147
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ، ثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ رَاهَوَيْهِ، أَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ خَالِهِ أَبِي عَبْدِ الرَّحِيمِ، عَنْ عَبْدِ الْوَهَّابِ بْنِ بُخْتٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ قَالَ: رَأَيْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللهِ، وَجَابِرَ بْنَ عُمَيْرٍ الْأَنْصَارِيَّ يَرْتَمِيَانِ، فَمَلَّ أَحَدُهُمَا فَجَلَسَ، فَقَالَ لَهُ الْآخَرُ: كَسِلْتَ؟ سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: كُلُّ شَيْءٍ لَيْسَ مِنْ ذِكْرِ اللهِ فَهُوَ لَهْوٌ وَسَهْوٌ، إِلَّا أَرْبَعَ خِصَالٍ: مَشْيُ الرَّجُلِ بَيْنَ الْغَرَضَيْنِ، وَتَأْدِيبُهُ فَرَسَهُ، وَمُلَاعَبَتُهُ أَهْلَهُ، وَتَعَلُّمُ السِّبَاحَةِ.
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، وَجَابِرِ بْنِ عُمَيْرٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ I ".
تابعی جلیل امام عطاء بن ابی رباح رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: ”میں نے سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما اور سیدنا جابر بن عمیر انصاری رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ دونوں تیر اندازی کر رہے تھے، پھر ان میں سے ایک تھک کر بیٹھ گیا تو دوسرے نے اس سے کہا: ”کیا تم سست پڑ گئے؟ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے: ”ہر وہ چیز جو اللہ کے ذکر میں سے نہ ہو وہ لہو و غفلت ہے، سوائے چار کاموں کے: آدمی کا (تیر اندازی کے) دو نشانوں کے درمیان چلنا، اپنے گھوڑے کو سدھانا، اپنی اہلیہ سے دل لگی کرنا اور تیراکی سیکھنا۔““
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدنا جابر بن عبداللہ اور سیدنا جابر بن عمیر رضی اللہ عنہما سے صرف اسی سند سے مروی ہے، اس میں محمد بن سلمہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8147]
تخریج الحدیث: «قال ابن حجر: إسناده صحيح «تهذيب التهذيب، ج 1، ص 282» »
«أخرجه النسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 8890، 8891، 8889، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 19801، والطبراني فى «الكبير» برقم: 1785»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8147 in Urdu