🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8148
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ، ثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ رَاهَوَيْهِ، ثَنَا حَكَّامُ بْنُ سَلْمٍ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ الرَّازِيِّ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُنْذِرٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ ابْنِ الْحَنَفِيَّةِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَا حَرَجَ إِلَّا فِي قَتْلِ مُسْلِمٍ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُحَمَّدٍ ابْنِ الْحَنَفِيَّةِ إِلَّا مُنْذِرٌ، وَلَا عَنْ مُنْذِرٍ إِلَّا لَيْثٌ، وَلَا عَنْ لَيْثٍ إِلَّا أَبُو جَعْفَرٍ، وَلَا عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ إِلَّا حَكَّامٌ، تَفَرَّدَ بِهِ: إِسْحَاقُ بْنُ رَاهَوَيْهِ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے تین مرتبہ فرمایا: ”کسی مسلمان کو قتل کرنے کے سوا (کسی چیز میں) کوئی گناہ نہیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث محمد ابن الحنفیہ سے صرف منذر نے، منذر سے صرف لیث نے، لیث سے صرف ابو جعفر نے اور ابو جعفر سے صرف حکام نے روایت کی ہے، اس میں اسحاق بن راہویہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8148]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه ليث بن أبي سليم وهو مدلس «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 7، ص 297» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف، فيه ليث بن أبي سليم وهو مدلس


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8148 in Urdu