🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 818
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى الْحُلْوَانِيُّ قَالَ: نَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ الْقَوَارِيرِيُّ قَالَ: نَا أَبُو بَكْرٍ الْحَنَفِيُّ قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ نَافِعٍ، عَنْ أَبِيهِ.
عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: لَيْسَ عَلَى مُسَافِرٍ جُمُعَةٌ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ نَافِعٍ إِلَّا ابْنُهُ عَبْدُ اللهِ، تَفَرَّدَ بِهِ: أَبُو بَكْرٍ الْحَنَفِيُّ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مسافر پر جمعہ (کی نماز) لازم نہیں ہے۔“
نافع رحمہ اللہ سے یہ حدیث صرف ان کے صاحبزادے عبداللہ رحمہ اللہ نے روایت کی ہے اور اسے بیان کرنے میں ابوبکر الحنفی رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 818]
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 5721، والدارقطني فى «سننه» برقم: 1582، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 5198، 5326، 5324، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 5069، 5072، 5137»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 818 in Urdu