🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8366
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ زَكَرِيَّا، نَا الْحَسَنُ بْنُ يَحْيَى الْأَزْدِيُّ، نَا النَّضْرُ بْنُ حَمَّادٍ، نَا سَيْفٌ الْأُسَيِّدِيُّ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا رَأَيْتُمُ الَّذِينَ يَسُبُّونَ أَصْحَابِي، فَقُولُوا: لَعَنَ اللهُ شَرَّكُمْ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ إِلَّا سَيْفٌ، تَفَرَّدَ بِهِ: النَّضْرُ.
كذا في طبعة دار الحرمين، والصواب: (الحسن بن يحيى الرزي) .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم ان لوگوں کو دیکھو جو میرے صحابہ کو برا بھلا کہتے ہیں تو کہو: ”اللہ تم دونوں میں سے بدتر پر لعنت کرے۔““
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عبیداللہ سے سیف کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، نضر اس میں منفرد ہیں۔“
دار الحرمین کے نسخے میں اسی طرح ہے، جبکہ درست (الحسن بن یحییٰ الرزی) ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8366]
تخریج الحدیث: «أخرجه الترمذي فى «جامعه» برقم: 3866، والبزار فى «مسنده» برقم: 5753، والطبراني فى «الكبير» برقم: 13588، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 7015»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8366 in Urdu