🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8367
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ زَكَرِيَّا، نَا مُحَمَّدُ بْنُ خُلَيْدٍ الْحَنَفِيُّ، نَا خَلَفُ بْنُ خَلِيفَةَ، نَا مِسْعَرٌ، عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ، يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: شَاهِدُ الزُّورِ لَا تَزَالُ قَدَمَاهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ حَتَّى تَجِبَ لَهُ النَّارُ I ".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”جھوٹی گواہی دینے والے کے قدم قیامت کے دن اپنی جگہ سے ہٹنے نہیں پائیں گے یہاں تک کہ اس کے لیے جہنم واجب ہو جائے گی۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8367]
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 7134، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2373، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 20443، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 5672، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 3151 / 1، 3151 / 2، والطبراني فى «الكبير» برقم: 13802»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8367 in Urdu