🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8371
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ سَهْلٍ أَبُو عِمْرَانَ الْجَوْنِيُّ، نَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، أَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ الْعَلَاءِ بْنِ زَبْرٍ، أَنَّهُ سَمِعَ الْقَاسِمَ أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ يُحَدِّثُ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ، يَرْفَعُهُ قَالَ: اسْمُ اللهِ الْأَعْظَمُ الَّذِي إِذَا دُعِيَ بِهِ أَجَابَ فِي سُوَرٍ ثَلَاثٍ: فِي الْبَقَرَةِ، وَآلِ عِمْرَانَ، وَطَهَ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ الْعَلَاءِ إِلَّا الْوَلِيدُ، تَفَرَّدَ بِهِ هِشَامٌ.
سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ کا اسمِ اعظم، جس کے ساتھ دعا کی جائے تو وہ قبول فرماتا ہے، تین سورتوں میں ہے: سورۃ البقرہ، سورۃ آل عمران اور سورۂ طٰہٰ میں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”عبداللہ بن علاء سے یہ حدیث ولید کے سوا کسی نے روایت نہیں کی، اور ہشام اس کی روایت میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8371]
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 1867، 1872، 1873، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3856، 3856 (م)، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 177، 176، والطبراني فى «الكبير» برقم: 7758، 7925»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8371 in Urdu