🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8372
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ سَهْلٍ، نَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، نَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَطَاءٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ جَابِرٍ.
عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ قَالَ: سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَيُّ الْأَجَلَيْنِ قَضَى مُوسَى؟ قَالَ: I " أَوْفَاهُمَا I ".
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ جَابِرٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ I ".
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا: ”موسیٰ علیہ السلام نے دونوں مدتوں میں سے کون سی مدت پوری کی؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو ان میں سے زیادہ پوری تھی۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث جابر رضی اللہ عنہما سے اسی سند کے ساتھ ہی مروی ہے، اور اس میں ہشام بن عمار منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8372]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: عن شيخه موسى بن سهل ولم أعرفه وبقية رجاله ثقات وفي بعضهم ضعف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 8، ص 204» »
«قال أبو حاتم الرازي: رأيت هذا الحديث قديما في أصل هشام بن عمار عن حاتم هكذا مرسل ثم لقنوه بأخرة عن جابر فتلقن وكان مغفلا «علل الحديث، ج 4، ص 695» »

الحكم على الحديث:
معلول، والصواب مرسل


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8372 in Urdu