🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8547
حَدَّثَنَا مُعَاذٌ، قَالَ: نَا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ عَبَّادِ بْنِ الْعَوَّامِ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ: نَذَرَ أَبُو إِسْرَائِيلَ أَنْ يَقُومَ فِي الشَّمْسِ يَوْمًا إِلَى اللَّيْلِ وَلَا يَتَكَلَّمَ، فَأَمَرَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَقْعُدَ وَيَتَكَلَّمَ لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ إِلَّا حَجَّاجٌ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ”ابو اسرائیل رضی اللہ عنہ نے نذر مانی کہ وہ ایک دن صبح سے رات تک دھوپ میں کھڑے رہیں گے اور کسی سے بات نہیں کریں گے، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں حکم دیا کہ وہ بیٹھ جائیں اور بات کریں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابو زبیر سے حجاج کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں عباد بن عوام منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8547]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه حجاج بن أرطاة وهو مدلس «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 4، ص 187» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف، فيه حجاج بن أرطاة وهو مدلس


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8547 in Urdu