🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8548
حَدَّثَنَا مُعَاذٌ قَالَ: نَا مُكَيْسٌ، مَوْلَى الْعَبَّاسِ قَالَ: نَا أَيُّوبُ بْنُ سُوَيْدٍ، عَنْ يُونُسَ بْنِ يَزِيدَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ صَلَّى الصُّبْحَ فَهُوَ فِي ذِمَّةِ اللهِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الزُّهْرِيِّ إِلَّا يُونُسُ، وَلَا عَنْ يُونُسَ إِلَّا أَيُّوبُ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُكَيْسٌ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے صبح کی نماز پڑھی وہ اللہ کی ذمہ داری (حفاظت) میں ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو زہری سے یونس کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور یونس سے ایوب کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں مکیس منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8548]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه ابن لهيعة وهو ضعيف وقد حسن له بعضهم «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 1، ص 296» »
«أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 6005، والبزار فى «مسنده» برقم: 5988، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 1846، والطبراني فى «الكبير» برقم: 13210، 13211، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 3464»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف ابن لهيعة


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8548 in Urdu