🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
111. مَنِ اسْمُهُ مُطَّلِبٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام مطلب ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8698
وَبِهِ، حَدَّثَنِي اللَّيْثُ، عَنْ إِسْحَاقَ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ رَجَاءِ بْنِ حَيْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: قَلِيلُ الْفِقْهِ خَيْرٌ مِنْ كَثِيرِ الْعِبَادَةِ، وَكَفَى بِالْمَرْءِ فِقْهًا إِذَا عَبَدَ اللهَ، وَكَفَى بِالْمَرْءِ جَهْلًا إِذَا أُعْجِبَ بِرَأْيِهِ، إِنَّمَا النَّاسُ رَجُلَانِ ؛ مُؤْمِنٌ وَجَاهِلٌ، فَلَا تُؤْذِ الْمُؤْمِنَ، وَلَا تُجَاوِرِ الْجَاهِلَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ رَجَاءِ بْنِ حَيْوَةَ إِلَّا إِسْحَاقُ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ، تَفَرَّدَ بِهِ: اللَّيْثُ.
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تھوڑی سی دین کی سمجھ بہت زیادہ عبادت سے بہتر ہے، اور آدمی کے فقیہ ہونے کے لیے یہی کافی ہے کہ وہ اللہ کی عبادت کرے، اور آدمی کی جہالت کے لیے یہی کافی ہے کہ وہ اپنی رائے پر نازاں ہو۔ لوگ دو ہی طرح کے ہیں: مومن اور جاہل، لہٰذا مومن کو تکلیف نہ دو اور جاہل کے پڑوس میں نہ رہو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”رجاء بن حیوہ سے یہ حدیث اسحاق ابو عبدالرحمن کے سوا کسی نے روایت نہیں کی، اس میں لیث منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8698]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه إسحاق بن أسيد قال أبو حاتم لا يشتغل به «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 1، ص 120» »
«أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 14541»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف إسحاق بن أسيد


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8698 in Urdu