🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
111. مَنِ اسْمُهُ مُطَّلِبٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام مطلب ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8699
وَبِهِ: حَدَّثَنِي اللَّيْثُ، عَنْ مُصْعَبِ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ بْنِ أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ، عَنْ أَبِيهِ أَبِي مُوسَى قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَا مِنْ مُؤْمِنٍ إِلَّا وَهُوَ يَأْتِي يَوْمَ الْقِيَامَةِ بِيَهُودِيٍّ أَوْ نَصْرَانِيٍّ، يَقُولُ: هَذَا فِدَائِي مِنَ النَّارِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ إِلَّا مُصْعَبُ بْنُ ثَابِتٍ.
سیدنا ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کوئی مومن ایسا نہیں جو قیامت کے دن کسی یہودی یا نصرانی کو لے کر نہ آئے، وہ کہے گا: یہ جہنم کی آگ سے میرا فدیہ ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”محمد بن المنکدر سے یہ حدیث مصعب بن ثابت کے سوا کسی نے روایت نہیں کی۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8699]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن ماجه فى «سننه» برقم: 4291، وأحمد فى «مسنده» برقم: 19909، 19960، 19969، 19983، 19988، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 7267، 7282، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 537، والبزار فى «مسنده» برقم: 3101، 3198، 3199، والطبراني فى «الصغير» برقم: 5، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1، 974، 2257»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8699 in Urdu