🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
112. مَنِ اسْمُهُ مِقْدَامٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام مقدام ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8892
حَدَّثَنَا مِقْدَامٌ: نَا أَسَدٌ: نَا مُبَارَكُ بْنُ فَضَالَةَ: حَدَّثَنِي ثَابِتٌ الْبُنَانِيُّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: حُرِّمَتِ الْخَمْرُ وَمَا لَهُمْ يَوْمَئِذٍ نَبِيذٌ إِلَّا الْبُسْرُ وَالتَّمْرُ، وَإِنِّي لَأَسْقِي أَبَا طَلْحَةَ وَسُهَيْلَ بْنَ بَيْضَاءَ وَأَبَا عُبَيْدَةَ بْنَ الْجَرَّاحِ، I " إِذَا أَنَا بِمُنَادِي النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُنَادِي: أَلَا إِنَّ الْخَمْرَ قَدْ حُرِّمَتْ I " مَرَّتَيْنِ، فَأَهْرَقْنَاهُ، وَمَا هُوَ إِلَّا الْبُسْرُ وَالتَّمْرُ
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُبَارَكِ بْنِ فَضَالَةَ إِلَّا أَسَدُ بْنُ مُوسَى.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ”جب شراب حرام کی گئی تو اس وقت ان لوگوں کے پاس کچی کھجور اور پکی کھجور کی نبیذ کے سوا (کوئی اور شراب) نہیں تھی۔ میں سیدنا ابو طلحہ، سیدنا سہیل بن بیضاء اور سیدنا ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہم کو (وہی نبیذ) پلا رہا تھا کہ اچانک میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے منادی کو سنا، وہ پکار رہا تھا: ”خبردار! شراب حرام کر دی گئی ہے۔“ اس نے یہ اعلان دو مرتبہ کیا، چنانچہ ہم نے اسے بہا دیا، حالانکہ وہ کچی اور پکی کھجور کے سوا کچھ نہ تھا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو مبارک بن فضالہ سے اسد بن موسیٰ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8892]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 2464، 4620، 4617، 5580، 5582، 5583، 5584، 5600، 5622، 7253، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1980، 1981، ومالك فى «الموطأ» برقم: 3133 / 648، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4945، 5352، 5361، 5362، 5363، 5364، 5380، والضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 2470، 2471، 2472، 2473، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 5557 / 2، 5556 / 1، 5558 / 3، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 5032، 5033، 5034، 6764، وأبو داود فى «سننه» برقم: 3673، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2134، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 11668، 17423، 17422، 17424، 17446، 17449، 17447، 17448، 17547، والدارقطني فى «سننه» برقم: 4305، وأحمد فى «مسنده» برقم: 13067، 13086، 13173، 13479، 13580، والحميدي فى «مسنده» برقم: 1244، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 3008، 3042، 3361، 3362، 3439، 3462، 3684، 3903، 4157، والبزار فى «مسنده» برقم: 6481، 6515، 6665، 6691، 6761، 6867، 6959، 7176، 7288، 7336، 7532، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10050، 16970، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 24488، 24505، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 6426، 6427، 6430، 6428، 6429، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1448، 7285»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8892 in Urdu