🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
112. مَنِ اسْمُهُ مِقْدَامٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام مقدام ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8921
حَدَّثَنَا مِقْدَامٌ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ: ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ سَالِمٍ الْحِمْصِيُّ: ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ زِيَادٍ الْأَلْهَانِيُّ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ الْبَاهِلِيِّ، أَنَّهُ رَأَى سِكَّةً وَشَيْئًا مَرَّ بِهِ مِنْ آلَةِ الْحَرْثِ، فَقَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: لَا يَدْخُلُ هَذِهِ بَيْتَ قَوْمٍ إِلَّا أَدْخَلَهُ اللهُ الذُّلَّ.
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ.
سیدنا ابوامامہ باہلی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے ایک ہل کا پھالا اور کھیتی باڑی کا کوئی اور آلہ دیکھا جو ان کے پاس سے گزرا تو فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”یہ چیز جس گھرانے میں داخل ہوتی ہے، اللہ تعالیٰ اس میں ذلت بھی داخل کر دیتا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند سے مروی ہے، اس میں عبداللہ بن یوسف منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8921]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 2321، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 230، والطبراني فى «الكبير» برقم: 7519»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8921 in Urdu