🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
112. مَنِ اسْمُهُ مِقْدَامٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام مقدام ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8931
حَدَّثَنَا مِقْدَامٌ: ثَنَا أَسَدٌ: ثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ حَمْزَةَ بْنِ أَبِي مُحَمَّدٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: I " قَالَ اللهُ: خَلَقْتُ خَلْقًا أَلْسِنَتُهُمْ أَحْلَى مِنَ الْعَسَلِ، وَقُلُوبُهُمْ أَمَرُّ مِنَ الصَّبْرِ، حَتَّى حَلَفْتُ لَأُتِيحَنَّهُمْ فِتْنَةً تَدَعُ الْحَلِيمَ فِيهِمْ حَيْرَانَ، فَبِي يَغْتَرُّونَ، وَعَلَيَّ يَجْتَرِئُونَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ دِينَارٍ إِلَّا حَمْزَةُ، تَفَرَّدَ بِهِ: حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ نے فرمایا: میں نے ایک ایسی مخلوق پیدا کی ہے جن کی زبانیں شہد سے زیادہ میٹھی اور دل ایلوے (کے کڑوے رس) سے زیادہ کڑوے ہیں، میں نے اپنی ذات کی قسم کھائی ہے کہ میں ان پر ضرور ایسا فتنہ مسلط کروں گا جو بردبار آدمی کو بھی ان کے بیچ حیران و پریشان کر کے چھوڑ دے گا۔ پس وہ مجھ سے دھوکے میں پڑے ہوئے ہیں اور مجھ پر جرأت کرتے ہیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عبداللہ بن دینار رحمہ اللہ سے حمزہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں حاتم بن اسماعیل رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8931]
تخریج الحدیث: «قال الترمذي: حسن غريب من حديث ابن عمر لا نعرفه إلا من هذا الوجه «تهذيب الكمال، ج 7، ص 338» »
«أخرجه الترمذي فى «جامعه» برقم: 2405»

الحكم على الحديث:
حسن غريب


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8931 in Urdu