🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 904
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ قَالَ: نَا سَعِيدٌ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ، عَنْ حَفْصِ بْنِ عُمَرَ.
عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: أُهْدِيَ إِلَى رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - رُطَبٌ، فَجَعَلَ I " يَأْكُلُ بِيَمِينِهِ، وَيَتَنَاوَلُ النَّوَى بِشِمَالِهِ، فَيُلْقِيهِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ حَفْصِ بْنِ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ إِلَّا أَبُو مَعْشَرٍ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں تازہ کھجوریں بطور ہدیہ پیش کی گئیں، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے دائیں ہاتھ سے تناول فرمانے لگے اور گٹھلیوں کو اپنے بائیں ہاتھ سے پکڑ کر پھینکتے جاتے۔“
حفص بن عمر بن عبداللہ بن ابی طلحہ رحمہ اللہ سے یہ حدیث صرف ابو معشر رحمہ اللہ نے روایت کی ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 904]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 3842»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 904 in Urdu