🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
112. مَنِ اسْمُهُ مِقْدَامٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام مقدام ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9073
وَعَنْ جَابِرٍ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: إِذَا أَعْجَبَتْ أَحَدَكُمُ الْمَرْأَةُ، فَوَقَعَتْ فِي نَفْسِهِ، فَلْيَذْهَبْ إِلَى امْرَأَتِهِ فَلْيُوَاقِعْهَا ؛ فَإِنَّ ذَلِكَ يَرُدُّ مَا فِي نَفْسِهِ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”جب تم میں سے کسی کو کوئی عورت اچھی لگے اور اس کا خیال اس کے دل میں بیٹھ جائے تو اسے چاہیے کہ اپنی بیوی کے پاس جائے اور اس سے ہم بستری کرے، کیونکہ یہ عمل اس کے دل کی اس کیفیت کو دور کر دیتا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 9073]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 1403، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5572، 5573، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 9072، 9073، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2151، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1158، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 13647، وأحمد فى «مسنده» برقم: 14761، 14898، 14972، 15482، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 1061، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 17488، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 5550، والطبراني فى «الكبير» برقم: 132، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2385»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 9073 in Urdu