🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
112. مَنِ اسْمُهُ مِقْدَامٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام مقدام ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9074
وَعَنْ جَابِرٍ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: لَا تَسْتَبْطِئُوا الرِّزْقَ ؛ فَإِنَّهُ لَا تَمُوتُ نَفْسٌ حَتَّى تَبْلُغَ آخِرَ رِزْقِهَا، فَأَجْمِلُوا فِي الطَّلَبِ الْحَلَالِ، وَإِيَّاكُمْ وَالْحَرَامَ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”رزق کے ملنے میں دیر محسوس نہ کرو، کیونکہ کوئی جان اس وقت تک نہیں مرتی جب تک وہ اپنے مقدر کا آخری رزق پورا نہ پا لے۔ لہٰذا حلال رزق کی طلب میں اعتدال اور خوش اسلوبی اختیار کرو، اور حرام سے بچو۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 9074]
تخریج الحدیث: «قال محمد بن عبد الباقي الزرقاني: وجوه حسان «شرح الزرقاني على الموطأ، ج 4، ص 393» »
«أخرجه ابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 607، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3239، 3241، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 2145، 2144، 8019، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2144، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 10515، 10516، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 3109»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 9074 in Urdu