🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 910
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ قَالَ: نَا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ أَيُّوبَ بْنِ جَابِرٍ، عَنْ مُسْلِمٍ الْأَعْوَرِ، عَنْ مُجَاهِدٍ.
عَنْ قَيْسِ بْنِ السَّائِبِ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - I " يُصَلِّي الصُّبْحَ إِذَا تَغَشَّى النُّورُ السَّمَاءَ، وَالظَّهْرَ إِذَا زَالَتِ الشَّمْسُ، وَالْعَصْرَ وَالشَّمْسُ بَيْضَاءُ نَقِيَّةٌ، وَالْمَغْرِبَ إِذَا أَفْطَرَ الصَّائِمُ، وَيُؤَخِّرُ الْعِشَاءَ.
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ قَيْسٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: أَيُّوبُ.
سیدنا قیس بن سائب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صبح کی نماز اس وقت ادا فرماتے تھے جب آسمان پر روشنی چھا جاتی، اور ظہر اس وقت جب سورج ڈھل جاتا، اور عصر اس وقت جب سورج سفید اور صاف ہوتا، اور مغرب اس وقت جب روزہ دار افطار کرتا، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم عشا کی نماز میں تاخیر فرمایا کرتے تھے۔“
یہ حدیث سیدنا قیس رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، جس میں ایوب رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 910]
تخریج الحدیث: «قال ابن حجر: مسلم ضعيف «الإصابة في تمييز الصحابة، ج 9، ص 108» »
«أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 6333، والطبراني فى «الكبير» برقم: 931»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف مسلم


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 910 in Urdu