🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 911
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ قَالَ: نَا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ زُهَيْرٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عِيسَى، عَنْ مُوسَى بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ يَزِيدَ الْأَنْصَارِيِّ.
عَنْ أَبِي حُمَيْدٍ الْأَنْصَارِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: إِذَا خَطَبَ أَحَدُكُمُ امْرَأَةً، فَلَا جُنَاحَ عَلَيْهِ أَنْ يَنْظُرَ إِلَيْهَا، إِذَا كَانَ إِنَّمَا يَنْظُرُ إِلَيْهَا لِلْخِطْبَةِ، إِذْ كَانَتْ لَا تَعْلَمُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عِيسَى إِلَّا زُهَيْرٌ وَلَا يُرْوَى عَنْ أَبِي حُمَيْدٍ السَّاعِدِيِّ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ.
سیدنا ابوحمید انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی کسی عورت کو نکاح کا پیغام دے، تو اس پر اسے دیکھ لینے میں کوئی حرج نہیں، بشرطیکہ وہ اسے محض پیغامِ نکاح کی غرض سے دیکھ رہا ہو، اور وہ عورت (اس کے دیکھنے سے) بے خبر ہو۔“
اس حدیث کو عبداللہ بن عیسیٰ رحمہ اللہ سے زہیر رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا، اور سیدنا ابوحمید ساعدی رضی اللہ عنہ سے یہ روایت صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 911]
تخریج الحدیث: «قال البزار: وهذا الحديث قد روي نحو كلامه عن النبي صلى الله عليه وسلم من وجوه ولا نعلم لأبي حميد طريقا غير هذا الطريق ولفظ حديث أبي حميد مخالف لسائر الأحاديث التي رويت في ذلك عن النبي صلى الله عليه وسلم وموسى بن عبد الله هو موسى بن عبد الله بن يزيد مشهور «مسند البزار، ج 9، ص 166» »
«أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 24089، 24090، 24094، والبزار فى «مسنده» برقم: 3713، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 4279»

الحكم على الحديث:
غريب


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 911 in Urdu