🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 912
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ قَالَ: نَا سَعِيدٌ، عَنْ حُدَيْجِ بْنِ مُعَاوِيَةَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ قَيْسٍ قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ مَسْعُودٍ، يَقُولُ، فِي قَوْلِ اللهِ عَزَّ وَجَلَّ: تَرْمِي بِشَرَرٍ كَالْقَصْرِ قَالَ: أَمَا إِنَّهَا لَيْسَتْ مِثْلَ الشَّجَرِ وَالْجَبَلِ، وَلَكِنَّهَا مِثْلُ الْمَدَائِنِ وَالْحُصُونِ I ".
علقمہ بن قیس رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کو اللہ عزوجل کے ارشاد: ﴿تَرْمِي بِشَرَرٍ كَالْقَصْرِ﴾ ”بے شک وہ (جہنم) محلوں جیسی چنگاریاں پھینکتی ہے“ کے متعلق یہ فرماتے ہوئے سنا، انہوں نے فرمایا: ”آگاہ رہو! بے شک وہ (دوزخ کی چنگاریاں) درختوں اور پہاڑوں کی طرح نہیں ہیں، بلکہ وہ بڑے شہروں اور قلعوں کی مانند ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 912]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه حديج بن معاوية وهو ضعيف وقال أبو حاتم محله الصدق يكتب حديثه وبقية رجاله ثقات «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 7، ص 131» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف حديج بن معاوية


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 912 in Urdu