🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
114. مَنِ اسْمُهُ مَسْعَدَةُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام مسعدہ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9120
حَدَّثَنَا مَسْعَدَةُ بْنُ سَعْدٍ، ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ، نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ أَبِي رَافِعٍ، حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي زِيَادٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: سَمِعْتُ رَبِيعَةَ بْنَ عَبَّادٍ الدِّيَلِيَّ، وَهُوَ يَقُولُ: أَمَّا مَا أَسْمَعُكُمْ تَقُولُونَ: إِنَّ قُرَيْشًا كَانَتْ تَنَالُ مِنْ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَإِنِّي أَكْثَرُ مَا رَأَيْتُ أَنَّ مَنْزِلَهُ كَانَ بَيْنَ مَنْزِلِ أَبِي لَهَبٍ وَعُقْبَةَ بْنِ أَبِي مُعَيْطٍ، فَكَانَ يَنْقَلِبُ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - إِلَى بَيْتِهِ، فَيَجِدُ الْأَرْحَامَ وَالدِّمَاءَ، وَالْأَنْجَاثَ، قَدْ تَصَدَّتْ عَلَى بَابِهِ، فَيُنَحِّي ذَلِكَ بِسِيَةِ قَوْسِهِ وَيَقُولُ: بِئْسَ الْجِوَارُ هَذَا يَا مَعْشَرَ قُرَيْشٍ.
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ عَبَّادٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ.
سیدنا ربیعہ بن عباد دیلی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ تم لوگوں کو جو میں یہ کہتے سنتا ہوں کہ قریش رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اذیت پہنچایا کرتے تھے، تو (اس بارے میں) میں نے زیادہ سے زیادہ جو کچھ دیکھا وہ یہ تھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا گھر ابولہب اور عقبہ بن ابی معیط کے گھروں کے درمیان تھا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب اپنے گھر لوٹتے تو دیکھتے کہ آپ کے دروازے پر (جانوروں کی) بچہ دانیاں، خون اور گندگی ڈال دی گئی ہے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اسے اپنی کمان کے سرے سے ہٹا دیتے اور فرماتے: ”اے گروہِ قریش! یہ کیسا برا پڑوس ہے!“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث ربیعہ بن عباد رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند سے مروی ہے، اس میں ابراہیم بن المنذر منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 9120]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه إبراهيم بن علي بن الحسين الرافقي وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 6، ص 21» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف إبراهيم بن علي الرافقي


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 9120 in Urdu