🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
117. مَنِ اسْمُهُ مُفَضَّلٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام مفضل ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9220
حَدَّثَنَا مُفَضَّلُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ثَنَا أَبُو حُمَةَ، ثَنَا أَبُو قُرَّةَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، أَخْبَرَنِي إِسْمَاعِيلُ بْنُ أُمَيَّةَ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: خَدَمْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَشْرَ سِنِينَ، مَا قَالَ لِي فِي شَيْءٍ فَعَلْتُهُ: لِمَ فَعَلْتَهُ؟ وَلِشَيْءٍ لَمْ أَفْعَلْهُ: لِمَ لَمْ تَفْعَلْهُ؟ I ".
قَالَ: وَزَادَنِي فِيهِ مَعْمَرٌ: I " فِي شَيْءٍ قَطُّ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ إِلَّا أَبُو قُرَّةَ وَعَبْدُ الْمَجِيدِ بْنُ أَبِي رَوَّادٍ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں نے دس سال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت کی، (اس دوران) جو کام میں نے کیا اس کے بارے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے کبھی نہیں فرمایا کہ تم نے یہ کیوں کیا؟ اور جو کام میں نے نہیں کیا اس کے بارے میں کبھی نہیں فرمایا کہ تم نے یہ کیوں نہیں کیا؟“
(ابن جریج رحمہ اللہ) کہتے ہیں: ”معمر رحمہ اللہ نے اس میں مجھے ”کسی بھی چیز کے بارے میں کبھی بھی“ کے الفاظ کا اضافہ بیان کیا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابن جریج سے ابو قرہ اور عبد المجید بن ابی رواد کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 9220]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 2768، 3561، 6038، 6911، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2309، 2330، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 2893، 2894، 6303، 6304، 7179، والضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 1834، وأبو داود فى «سننه» برقم: 4774، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2015، والدارمي فى «مسنده» برقم: 63، وأحمد فى «مسنده» برقم: 12156، 12170، 12230، 12435، 12981، 13221، 13234، 13267، 13274، 13521، 13578، 13577، 13622، 13623، 13882، 13893، 14005، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2784، 2992، 3367، 3400، 3629، 3628، 3753، 3761، 3762، 3866، 4335، 4333، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 1268، 1361، 1363، والبزار فى «مسنده» برقم: 6386، 6597، 6688، 7117، 7122، 7487، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 3127 / 2، 3836، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 17947، 17946، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 32376، والترمذي فى «الشمائل» برقم: 345، والطبراني فى «الكبير» برقم: 707، 708، 706، والطبراني فى «الصغير» برقم: 856، 1100، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2752، 6773، 9032، 9152»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 9220 in Urdu